Mohd Faisal Riyaz Shahid
This book, 'Jadeed Falsafa-e-Akhlaaq ka radd' (The refutation of Modern philosophy of Ethics) is a literal scholarly reply by Mohammad Faisal Riyaz Shahid to a short film made by Ram Gopal Verma in 2017.ایک بات تمام مذاہب میں مشترک یہ ہے کہ اس دنیا میں انسان کو امتحان کے لئے بھیجا گیا ہے ، اسے سیدھی راہ دکھا دی گئی ہے ، اب یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ یہ امتحان پاس کر کے آخرت میں سرخرو ہو جائے یا اپنی من چاہی زندگی گزارے اور امتحان میں فیل ہو کر ہمیشہ کے لئے جہنم کی آگ میں جھلسے!یہ مختصر کتاب اسی فلسفے کی بنیاد کو واضح کرتی ہے کہ دنیا میں اچھائی اور برائی کا حقیقی ماخذ کیا ہے؟